ویڈیو، متحدہ عرب امارات کی ریاست میں راس الخیمہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،4 افراد جاں بحق

راس الخیمہ (میکس نیوز پاکستان)متحدہ عرب امارات کا ایک امدادی ہیلی کاپٹر راس الخیمہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار عملہ کے تمام ارکان جاں بحق ہو گئے۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق اگوسٹا 139 ہیلی کاپٹر راس الخیمہ میں جبل...

سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 67 ہزار روپے ہوگئی

کراچی (میکس نیوز پاکستان) مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 67 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت میں ایک بار کمی ہوئی لیکن اس میں دوبارہ سے ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے...

پاکستان نے ٹاس جیت لیا۔۔۔ سرفراز کے فیصلے نے میچ سے پہلے ہی پروٹیز کے پسینے چھڑوا دئیے

سنچورین (میکس نیوز پاکستان) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ حارث سہیل انجری کے باعث باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ شان...




پاکستان کی خوبصورتی کی دنیا معترف،عالمی جریدے کی رپورٹ نے ایسا اعتراف کر لیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(میکس نیوز پاکستان) معروف بین الاقوامی جریدے فوربز نے پاکستان کو 2019 میں سیروتفریح کے لیے دنیا کے بہترین دس ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق جریدے میں شائع کی گئی رپورٹ میں دی ایزورز، پرتگال، مشرقی بھوٹان، لاس کیبوس، میکسیکو،...

رواں برس کراچی میں شہریوں سے کتنے ہزار موبائل فون چھینے گئے ،جان کر ہی پسینے چھوٹ جائیں گے

کراچی(میکس نیوز پاکستان)شہر قائد میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے کی تمام کوششوں کے باوجود ڈاکو کراچی میں دندنا رہے ہیں تاہم جرائم کی دیگر سنگین وارداتوں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ماضی کے مقابلے...

دنیا کا تیز ترین جانور جو اتنا تیز بھاگتا ہے کہ آپ کی آنکھ کو نظربھی نہ آئے

نیویارک(میکس نیوز پاکستان) چیتے کی رفتار ضرب المثل بنی ہوئی ہے جو 96کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایک چیونٹی دریافت کر لی ہے جس کی رفتار کے متعلق سن کر آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ میل آن لائن...