چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے کہ سن کر پاکستانیوں کی بھی خوشی کی انتہانہ رہے گی

لاہور(میکس نیوز پاکستان)چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کوئٹہ سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئے ہیں ۔چیف جسٹس کوئٹہ کی سپریم کورٹ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے ۔یاد رہے کہ گزشتہ رات چیف جسٹس لاہور پہنچے جہاں انہوں نے مفاد عامہ سے متعلق کیسز سنے اور آج صبح وہ دورہ کوئٹہ پر پہنچ گئے ہیں ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ چیف جسٹس 11 اور 12 دسمبر کو تھر کا بھی دورہ کریں گے اور قحط زدہ علاقوں میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیں گے ۔